ضلع فرید پور
فرید پور جنوب مرکزی بنگلہ دیش کا ایک ضلع ہے جو تحصیل ڈھاکہ کا حصہ ہے اور اس کے شمال مشرقی جانب دریائے پدمہ پڑتا ہے۔
ফরিদপুর জেলা | |
---|---|
ضلع | |
ضلع فرید پور کا بنگلہ دیش میں مقام | |
ملک | بنگلادیش |
ڈویژن | ڈھاکہ ڈویژن |
رقبہ | |
• کل | 2,072.72 کلومیٹر2 (800.28 میل مربع) |
آبادی (2011 census) | |
• کل | 1,912,969 |
• کثافت | 920/کلومیٹر2 (2,400/میل مربع) |
شرح خواندگی | |
• کل | 37.44% |
منطقۂ وقت | بنگلہ دیش معیاری وقت (UTC+6) |
• گرما (گرمائی وقت) | بنگلہ دیش روشن دن بچت وقت (UTC+7) |
تفصیلات
ترمیمفرید پور ضلع کا رقبہ 2,072.72 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 1,912,969 افراد پر مشتمل ہے۔
حوالہ جات
ترمیم
|
|