ضلع واشک بلوچستان کا پاک-ایران سرحد کے قریب واقع ضلع ہے۔ اس سے پہلے یہ ضلع خاران کا حصہ شمار ہوتا تھا۔ 2005ء میں اسے ضلع کا درجہ دیا گیا۔ ضلع واشک کے مشرق میں ضلع خضدار، مغرب ایرانی سرحد، شمال میں ضلع چاغی اور جنوب میں ضلع پنجگور ملتا ہے۔ یہاں کی آبادی کی اکثریت بلوچوں پر مشتمل ہے، بڑے قبائل میں محمد حسنی، ریکی اور دیگر شامل ہے۔

ضلع
Washak
صوبہ بلوچستان میں ضلع واشک کا محل وقوع
صوبہ بلوچستان میں ضلع واشک کا محل وقوع
ملک پاکستان
صوبہبلوچستان
صدر مقامواشک
منطقۂ وقتPST (UTC+5)
تحصیلوں کی تعداد1

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں

ترمیم

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم