چشت افغانستان کے ہرات رود،اوبہ اورشاقلان کے قریب ایک گاؤں کا نام ہے۔سلسلہ چشتیہ کا آغاز اسی گاؤں سے ہوا۔


Chishti Sharif
چشت شریف
ضلع
چست شریف مسجد
چست شریف مسجد
چست شریف is located in افغانستان
چست شریف
چست شریف
افغانستان میں مقام
متناسقات: 34°21′12″N 63°44′28″E / 34.3533°N 63.7411°E / 34.3533; 63.7411
ملک افغانستان
صوبہصوبہ ہرات
آبادی (2012)[1]
 • کل23,100

یہ ہرات کے پہاڑوں میں واقع ہے جو دراصل ہرات کا ہی حصہ ہے۔ خواجہ معین الدین چشتی کا تعلق بھی اسی گاؤں سے ہے۔[2]

مزید دیکھیے ترمیم

تصاویر ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Settled Population of Herat Province" (PDF)۔ Central Statistics Organization۔ 23 اکتوبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2015 
  2. شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1105،مشتاق بک کارنرلاہور