ضلع ڈیرہ بگٹی
ضلع ڈیرہ بگٹی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں ڈیرہ بگٹی اور سوئی اور پیرکوہ لوٹی بیٹھ اوچ گیس فیلڈ زین لوپ شامل ہیں۔ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق ضلع کی آبادی 312603 تھی،
یہ ضلع پہاڑی و میدانی علاقہ میں واقع ہے۔ اس کے مغرب میں کوہ سلیمان ہے جس کا سلسلہ کوئٹہ تک پھیلا ہواہے۔ یہاں بگٹی قبائل آباد ہیں جو گلہ بان اور ملازم پیشہ ہیں۔ بگٹی قبیلہ حد زیادہ مہمان نواز ہیں۔گیس کمپنیوں کے آمد سے لوگ کافی خوش حال ہو گئے
تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں
ترمیمانتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔