ضلع (چین)
(ضلع (چين) سے رجوع مکرر)
چین کے تناظر میں اصطلاح ضلع کو قدیم اور جدید چین میں کئی غیر متعلقہ سیاسی تقسیم کے استعمال کیا جاتا ہے۔
ضلع District ذیلی شہر Sub-city | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 区 | ||||||
روایتی چینی | 區 | ||||||
| |||||||
متبادل چینی نام | |||||||
سادہ چینی | 市辖区 | ||||||
روایتی چینی | 市轄區 | ||||||
|
جدید تناظر میں ضلع یا ذیلی شہر (چینی: 区) یا بلدیاتی ضلع (چینی: 市辖区) بلدیہ یا پریفیکچر سطح شہر کی ذیلی تقسیم ہیں۔