ضیاء الرحمن مدنی
مولوی ضیاء الرحمن مدنی (پیدائش; 1960)افغان طالبان کے رہنما ، صوبہ لوگر کے سابق گورنر اور قطر دفتر میں مذاکراتی ٹیم کے رکن ہیں۔ [1] [2]
ضیاء الرحمن مدنی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1960ء (عمر 63–64 سال) |
شہریت | افغانستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
مدنی تاجک نژاد ہے اور اس کا تعلق افغانستان کے صوبہ تخار سے ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم