مولوی عبد السلام حنفی طالبان کے ایک افغان سینئر رہنما ہیں اورقطر دفتر میں مذاکراتی ٹیم کے ایک مرکزی رکن ہے . [1] [2] وہ طالبان حکومت میں نائب وزیر تعلیم کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں [3]

عبد الاسلام حنفی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1969ء (عمر 54–55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شبرغان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کابل   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری تحریک الاسلامی طالبان   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد السلام حنفی کا تعلق جوزجان صوبے کے ازبکوں سے بتایا جاتا ہے۔ انھوں نے کراچی سمیت مختلف دینی مدارس میں بھی تعلیم حاصل کی۔ عبد الاسلام حنفی کچھ عرصہ سے کابل یونیورسٹی میں تدریس بھی کر رہے تھے۔ وہ شروع سے ہی طالبان تحریک کا حصہ رہے ہیں۔ تاہم وہ عام طور پر طالبان میں "عالم دین" کے نام سے جانا جاتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Afghanistan-Taliban Talks Begin in Attempt to End 19 Years of Bloodshed" 
  2. "Whither Islam in Afghanistan's Political System After the Taliban Talks?" 
  3. "Taliban: Peace Deal with US to be Sealed by End of Feb | Voice of America - English"