پرنٹر (کمپیوٹنگ)

(طابعات سے رجوع مکرر)

اگر یہ وہ صفحہ نہیں جس کی آپ کو تلاش ہے تو دیکھیے: طابع (ضد ابہام)

فائل:مطبعہ.jpg
ایک جدید رنگین شمارندی طابع (چاپگر)

شمارندی طابع یا طابعہ (computer printer)، ایک شمارندی ملحقہ اِختراع ہے جو برقی حالت میں ذخیرہ شدہ دستاویزات کی طبیعی واسطہ (physical medium) جیسے کاغذ یا شفّافوں (transparency) پر نقلِ کثیف (hard copy) بناتا ہے۔

آسان الفاظ میں، چھاپگر ایک ایسا آلہ ہے جو کمپیوٹر کی تخلیق شدہ تصاویر و تحاریر کو کسی سخت چیز جیسے کاغذ وغیرہ پر چھاپتا ہے۔

طابع دراصل عربی زبان کا لفظ ہے اور یہ طبع سے نکلا ہے، اِس کی جمع طابعات کی جاتی ہے۔ اِسے چاپگر یا چھاپگر بھی کہاجاتا ہے۔

نیز دیکھیے

ترمیم