طارق اسماعیل ساگر
پاکستان کے معروف ناول نگار، ادیب اور مصنف، تھے "نقار خانہ" کے نام سے مستقل کالم لکھتے تھے۔ مختلف اخبارات سے وابستہ رہے، نوائے وقت سمیت پاکستان کے کئی بڑے اخباروں میں مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دیں۔ جاسوسی ناول نگاری میں ید طولیٰ رکھتے تھے، اسلام آباد میں ایک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں بھی کام کرتے رہے، انھوں نے 72 کتب لکھیں جن میں اکثریت ناولز کی ہے، زیادہ تر تحقیقی نوعیت کا مواد خانہ تحریر میں لاتے،
پیدائش
ترمیمتصانیف
ترمیم01- آخری گناہ کی مہلت
02- آدم خور کا تعاقب
03- اے راہ حق کے شہیدو—
04-افغانستان پر کیا گذری
05-الاؤ
06-امریکا رے امریکا
07-اور امریکا لرز اٹھا
08- اور حصار ٹوٹ گیا
09-بھارت توٹ جائے گا
10-بلوچستان کا آتش فشان
11-بے نام سی عقیدت
12-بھٹکتا ہوا راہی
13-بلیک واٹر
14-چناروں کع آنسو
15-کمانڈو
16-کرپشن کا بھوت ناچ
17-کورٹ مارشل
18-کریک ڈاؤن
19-کراس فائل
20-کٹ آؤٹ
21-دہشت گرد
22-دیوتا کی موت
23-دھویں کی دیوار
24-ڈبل کراس
25-ڈرگ مافیا
26-فرار کے بعد
27-گفٹ
28-حیدران
29-حمودالرحمن کمیشن
30-جب دشمن نے للکارا
31-جاسوس کیسے بنتے ہیں
32-کفارہ
33-کارگل کرائسس
34-خفیہ ایجنسی کی دیشت گردی
35-لہو کا سفر
36-لال مسجد
37-لہردار پانیوں کے کارواں
38-محاصرہ
39-میں ایک جاسوس تھا
40-مکتی بانی سے آپریشن بلیو سٹار تک
41-مسافت
42-نجات
43-آن دی ریکارڈ
44-آپریشن بلیو سٹار
45-آپریشن ڈیزرٹ سٹارم
46-پاکستان عالمی سازش کے نرغے میں
47-پھندا
48- پورب کی سمت
49-را
50-ریڈ الرٹ
51-سازش
52-صہونیت اور عالم اسلام
53-شکنجہ
54-شملہ کا سوامی
55-شری کانت
56-تعاقب
57-ٹارگٹ کہوٹہ
58-ٹارگٹ پکستان تھا
59-تھرڈ ایجنسی
60-تم کتنے بھٹو مارو گے
61-انکل ٹام کے دیس
62-وادی لہو کے رنگ
63-وطن کی مٹی گواہ رہنا
64-یلغار
وفات
ترمیم14 ستمبر 2021ء کو لاہور میں بوجہ کرونا وائرس وفات پاگئے،[2] [3][4]میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیے گئے۔[5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.independenturdu.com/node/78666
- ↑ https://dailypakistan.com.pk/14-Sep-2021/1340575?version=amp
- ↑ https://baaghitv.com/ismael-sagar-inteeqal-kr-gaye/
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2021-09-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-14
- ↑ https://www.islamtimes.org/ur/news/953811/%D9%85%D8%B9%D8%B1%D9%88%D9%81-%D9%86%D8%A7%D9%88%D9%84-%D9%86%DA%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81-%D8%B7%D8%A7%D8%B1%D9%82-%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C%D9%84-%D8%B3%D8%A7%DA%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%B1-%DA%AF%D8%A6%DB%92