طارق جاوید (پیدائش: 12 جون 1949ء) ایک سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں اس نے کینیڈا کے لیے 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ انھوں نے 1967ء میں کراچی یونیورسٹی (سینٹ پیٹرک کالج) سے بی کام کے ساتھ گریجویشن کیا۔ 1972ء میں کینیڈین انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس سے سی اے کی ڈگری حاصل کی اور 9 سال تک ارنسٹ اینڈ ینگ کے ساتھ کام کیا اور پھر 1986ء تک کینیڈا کے آڈیٹر جنرل کے ساتھ بطور ڈائریکٹر جنرل کام کیا اور اس کے بعد سے سعودی عرب کی مانیٹری ایجنسی کے سینئر مشیر رہے ہیں۔ [1]

طارق جاوید
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 9)9 جون 1979  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ16 جون 1979  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 3
رنز بنائے - 15
بیٹنگ اوسط - 5.00
100s/50s - -/-
ٹاپ اسکور - 8
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: ESPNcricinfo، 17 ستمبر 2020

حوالہ جات ترمیم

  1. "Tariq Javed"۔ www.oldpublicans.com