طارق عالم (پیدائش: 30 مئی 1956ء) ایک سابق پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر ہیں ۔ وہ ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کرکٹ ٹیم کے لیے 1978/79ء سے 1993/94ء تک کھیلے۔ ان کے بیٹے فواد عالم ، پاکستان کے لیے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔

طارق عالم
ذاتی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
تعلقاتفواد عالم (بیٹا)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 109 64
رنز بنائے 5,209 965
بیٹنگ اوسط 34.26 23.53
100s/50s 4/34 0/4
ٹاپ اسکور 125* 70*
گیندیں کرائیں 3,571 749
وکٹ 41 17
بولنگ اوسط 44.00 42.70
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/40 4/12
کیچ/سٹمپ 72/1 20/–
ماخذ: CricketArchive، 13 اگست 2020

حوالہ جات ترمیم