طارق عزیز (پرتگالی کرکٹر)

طارق عزیز (پیدائش 9 ستمبر 1974) پاکستان سے تعلق رکھنے والا کرکٹ کھلاڑی ہے جو پرتگال کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 1999/00ء کے سیزن میں حیدرآباد کے لیے 5 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [1]

طارق عزیز
ذاتی معلومات
مکمل نامسید طارق عزیز
پیدائش (1974-09-09) 9 ستمبر 1974 (عمر 50 برس)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 10)25 اکتوبر 2019  بمقابلہ  ہسپانیہ
آخری ٹی2027 اکتوبر 2019  بمقابلہ  جبل الطارق
ماخذ: Cricinfo، 27 اکتوبر 2019ء

اکتوبر 2019ء میں اسے 2019ء کے آئیبیریا کپ ٹورنامنٹ کے لیے پرتگال کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی دستے میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 25 اکتوبر 2019ء کو سپین کے خلاف پرتگال کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Tariq Aziz"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-25
  2. "Iberia Cup to be live-streamed in 2019"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-23
  3. "1st Match, Iberia Cup at Cartagena, Oct 25 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-25