طارق عطا (کرکٹ ایمپائر)

(طارق عطا سے رجوع مکرر)

طارق عطا (پیدائش: 1943ء)|(انتقال: 24 جولائی 1989ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1988ء میں پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کے ایک ٹیسٹ میچ اور 1982ء سے 1988ء کے درمیان 6 ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

طارق عطا
ذاتی معلومات
پیدائش1943
وفات24 جولائی 1989ء (عمر 45–46)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1988)
ایک روزہ امپائر6 (1982–1988)
ماخذ: کرک انفو، 16 جولائی 2013

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 24 جولائی 1989ء کو کراچی، سندھ میں 45–46 کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Tariq Ata"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-16