طارق کرسٹوفر قیصر پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

طارق کرسٹوفر قیصر
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستان عام انتخابات، 2013ء ترمیم

وہ پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں قومی اسمبلی کی اقلیتوں کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سے منتخب ہوئے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018