طالبیہ
طالبیہ (انگریزی: Talbiya or Talbiyeh، عربی: الطالبية، عبرانی: טלביה)) مغربی یروشلم میں ایک اعلیٰ درجے کا محلہ ہے۔ یہ 1920ء اور 1930ء کی دہائی میں یروشلم کے یروشلمی راسخ الاعتقاد کلیسیا سے خریدی گئی زمین پر تعمیر کیا گیا۔ ابتدائی بیشتر رہائشی مشرق وسطی کے متمول مسیحی عرب تھے جنھوں نے نشاۃ ثانیہ میں خوبصورت گھر بنائے۔ [1]
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر طالبیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ Eylon، Lili (2011)۔ "Jerusalem: Architecture in the British Mandate Period"۔ Jewish Virtual Library۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-18