طب الشرعی
طب الشرعی (Forensic science)، کو طب قانونی بھی کہا جاتا ہے لیکن طب الشرعی زیادہ احسن لفظ ہے، اسے انگریزی میں صرف Forensics بھی کہا جاتا ہے۔ درحقیقت یہ طب کی ایک شاخ ہے جو طبی معلومات کو قانون کی مدد کے لیے یا قانونی مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے۔ بعض اوقات طب الشرعی کی اصطلاح کو فقہ الطب (medical jurisprudence) کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، مگر بنیادی طور پر اول الذکر، طب سے اور بعد الذکر، قانون سے زیادہ قریب ہے، مزید یہ کہ طب کی چند مستند ترین لغات میں ان دونوں کو الگ رکھا گیا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیم- فقہ الطب (medical jurisprudence)