طرابلس، علاقہ
طرابلس (Tripolitania) (عربی: طرابلس، بربر: Ṭrables، لاطینی: Regio Tripolitana) ایک تاریخی علاقہ اور لیبیا کا اور سابقہ صوبہ ہے۔
طرابلس | |
---|---|
سرکاری نام | |
طرابلس لیبیا کی ذیلی تقسیم 1934–1963. | |
دارالحکومت | طرابلس، لیبیا |
رقبہ[1] | |
• کل | 353,000 کلومیٹر2 (136,000 میل مربع) |
آبادی (2006)[2] | |
• کل | 3,601,853 |
• کثافت | 10/کلومیٹر2 (26/میل مربع) |
طرابلس 1927ء سے 1934ء تک ایک علاحدہ اطالوی مستعمر تھا۔ 1934 سے 1963 تک طرابلس مشرق میں برقہ اور جنوب میں فزان کے ساتھ اطالوی لیبیا اور مملکت لیبیا کے تین انتظامی اکائیوں میں سے ایک تھا۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر طرابلس، علاقہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |