طريف
طریف سعودی عرب کا ایک شمالی قصبہ ہے جو اردن کی سرحد کے قریب واقع ہے۔۔ اس کی آبادی تقریبا 91,713 نفوس پر مشتمل ہے۔[1]
طريف | |
---|---|
سرکاری نام | |
ملک | سعودی عرب |
سعودی عرب کے علاقہ جات | الحدود الشماليہ علاقہ |
آبادی (2015) | |
• کل | 91,713 |
اس شہر کو تیل کی بین الاقوامی پائپ لاین کی وجہ سے بسایا گیا۔
روابط
ترمیم- ↑ "جیو ہائیو"۔ 22 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2010