طغرا (Tughra) (عثمانی ترکی زبان: طغرا tuğrâ) عثمانی سلاطین کی تمام سرکاری دستاویزات اور خط کتابت پر ثبت کی جانے والی مہر یا دستخط ہے۔

عثمانی سلطان محمود ثانی کا طغرا۔ تحریر”محمود خان بن عبدالحميد مظفر دائماً“

عثمانی سلاطین کے طغرے

ترمیم

سانچہ:اسلامی فنون لطیفہ

بیرونی روابط

ترمیم