طلاق بائن:(جدا کرنے والی طلاق)وہ طلاق جس کی وجہ سے عورت، مردکے نکاح سے فوراًنکل جاتی ہے۔[1]
اگر طلاق دیتے وقت مکمل جدائی کی نیت ہو تو ایسی طلاق بائن کہلاتی ہے۔ اسی طرح اگر صریح لفظ طلاق کی بجائے کنایہ کی صورت میں کہا ہے کہ ” جا اپنے گھر چلی جا، میرا تجھ سے کوئی واسطہ نہیں یا ” تو مجھ پر حرام ہے “۔ اور نیت مکمل جدائی کی ہے، تو پھر بھی طلاق بائن ہوگی۔ اور اس صورت میں عدت کے اندر یا عدت کے باہر دوبارہ نکاح کرکے عورت دوبارہ آباد ہو سکتی ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. بہارشریعت ،ج2،حصہ 8، ص110