طواف قدوم
طوافِ قدوم افتتاحی طواف کو طواف قدوم کہتے ہیں۔
میقات کے باہر سے آنے والا مکہ معظمہ میں حاضر ہو کر سب میں پہلا جو طواف کرے اُسے طواف قدوم کہتے ہیں۔ طواف قدوم مفرد (حج افراد کرنے والا)اور قارِن (حج قران کرنے والا)کے لیے سنت ہے، متمتّع (حج تمتع کرنے والا)کے لیے نہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ بہار شریعت،امجد علی اعظمی حصہ ششم صفحہ1050