طوری پاراچنار، پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کا دار الخلافہ ہے۔ پاراچنار پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد سے مغرب کی طرف 574 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

طوری
انتظامی تقسیم
قابل ذکر

کرم ایجنسی کا ایک خوبصورت اور اہم شہر ہے۔ جوافغانستان کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تاریخی اہمیت کا حامل شہر ہے۔ جو تمام قبائیل ایجنسیوں کے شھروں سے بڑا اور دلکش خوبصورت شہر ہے۔۔ اس اجینسی میں زیادہ تر طوری اور بنگش قبائیل اباد ہیں۔ فاٹا کی طرح اس ایجنسی میں بھی تعلیم کا موقف انتہائی خستہ حال ہے۔ پاراچنارمیں زیادہ تر شيعه مسلك کے لوگ آباد ہیں۔ ان ساتھ سنی بھی کم مقدار میں موجود ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم