طیب عباس
طیب عباس (پیدائش 6 ستمبر 1994) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنے لسٹ اے کرئیر کا آغاز 14 جنوری 2017ء کو راولپنڈی کے لیے 2016-17ء ریجنل ون ڈے کپ میں کیا۔ [2]
طیب عباس | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 6 ستمبر 1994ء (30 سال) اٹک |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Tayyab Abbas"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-14
- ↑ "Regional One Day Cup, Lahore Blues v Rawalpindi at Islamabad, Jan 14, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-14
…