ظفروال تحصیل (انگریزی: Zafarwal Tehsil) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1]

ظفروال تحصیل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
حکومت
 • MNAMian Rasheed
 • MPACh. Awais
بلندی268 میل (879 فٹ)
آبادی (2013)
 • کل1,22,925
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
Calling code0542

تفصیلات

ترمیم

ظفروال تحصیل کی مجموعی آبادی 1,22,925 افراد پر مشتمل ہے اور 268 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔ ظفروال کی آبادی کی ایک بڑی تعداد (1959-1947)کے درمیان جموں و کشمیر (ہندوستان) کے علاقے سے ہجرت کر کے آئی اور پھر یہیں کی ہو رہی۔یہی وجہ کہ ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے انتخابات میں سے ایک جنرل سیٹ (ایل اے 37 جموں 4 ) ظفروال ،شکرگڑھ ،نارووال کے علاقوں کے لیے مخصوص ہے۔کشمیری شہریت والے ہر انتخاب میں حق رائے دہی استعمال کرسکتے ہیں ۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Zafarwal Tehsil"