ظفیر پٹیل (پیدائش: 14 ستمبر 1992، پورا نام ظفیر رشید پٹیل) بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے لیڈز/بریڈفورڈ کے لیے تین اول درجہ میچ اور دو لسٹ اے گیمز کھیلے۔[1] وہ بڑودہ، گجرات میں پیدا ہوئے اور سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی راشد پٹیل کے بیٹے ہیں۔ اسے دہلی ڈیئر ڈیولز نے 2012ء انڈین پریمیئر لیگ کے لیے ٹیم کا حصہ بنایا تھا[2]

ظفرپٹیل
ذاتی معلومات
مکمل نامظفر رشید پٹیل
پیدائش (1992-09-14) 14 ستمبر 1992 (عمر 32 برس)
حیدرآباد، انڈیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم فاسٹ باؤلر
تعلقاتآر جی ایم پٹیل (والد)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2012دہلی ڈیئر ڈیولز
پہلا فرسٹ کلاس24 اپریل 2013 لیڈز/بریڈفورڈ ایم سی سی یونیورسٹیاں  بمقابلہ  لیسٹر شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 0
بیٹنگ اوسط 0.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 0
گیندیں کرائیں 114
وکٹ 3
بالنگ اوسط 17.66
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/32
کیچ/سٹمپ 0/0
ماخذ: کرک انفو، 9 جولائی 2013

حوالہ جات

ترمیم