ظہیر بن رافع
ظہیر بن رافع آپ حارثی مدنی انصاری اوسی ہیں۔
ان کا شجرہ نسب یہ ہے۔ظہير بن رافع بن عدی بن زيد بن جشم بن حارثہ بن الحارث بن الخزرج ابن عمرو، ہے۔[1]
ظہیر بن رافع دوسری بیعت عقبہ میں شریک ہوئے،پھر بدر وغیرہ غزوات میں شامل ہوئے۔خیال رہے کہ ظہیر کے والد رافع یہ اور ہیں رافع ابن خدیج نہیں ہیں۔
ظہیر بن رافع آپ حارثی مدنی انصاری اوسی ہیں۔
ظہیر بن رافع | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | ظهير بن رافع |
زوجہ | فاطمة بنت بشر |
اولاد | أسيد عَمِيرَة عبد الرحمن |
والدہ | كلثوم بنت عَمرو بن كعب |
رشتے دار | عم رافع بن خديج |
عملی زندگی | |
طبقہ | صحابة |
نسب | الأنصاري الأوسي |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوة أحد |
درستی - ترمیم |
نسب
ترمیمان کا شجرہ نسب یہ ہے۔ظہير بن رافع بن عدی بن زيد بن جشم بن حارثہ بن الحارث بن الخزرج ابن عمرو، ہے۔[1] ظہیر بن رافع دوسری بیعت عقبہ میں شریک ہوئے،پھر بدر وغیرہ غزوات میں شامل ہوئے۔خیال رہے کہ ظہیر کے والد رافع یہ اور ہیں رافع ابن خدیج نہیں ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ أسد الغابہ المؤلف: ، عز الدين ابن الأثير الناشر: دار الفكر - بيروت