عائشہ خانم سلطان (ترکی: Ayşe Hanım Sultan) یونانی النسل سلطنت عثمانیہ کے سلطان احمد ثالث کے کنیز اور شہزادہ عبد اللہ، فاطمہ سلطان اور شہزادہ محمد کی ماں تھی۔

عائشہ خانم سلطان
والدہ سلطان- سلطنت عثمانیہ
21 ستمبر 1739 –1747
پیشروصالحہ سلطان
جانشینشہسوار سلطان
شریک حیاتاحمد ثالث
پیدائشIona Theodora Loverdos

ت 1682
کےئٹرینی
وفاتت 1747
استنبول, سلطنت عثمانیہ
مذہبیونانی آرتھوڈوکس مسیحی، بعد میں اسلام
عثمانی شاہی شخصیت
ماقبل  والدہ سلطان
21 ستمبر 1739 – c.1747
مابعد