والدہ سلطان
والدہ سلطان سلطنت عثمانیہ کے حکمران سلطان کی ملکہ ماں کا خطاب تھا۔[1] رسمی طور پر یہ خطاب سب سے پہلے عائشہ حفصہ سلطان کو دیا گیا جو سلیم اول کی بیوی اور سلیمان اعظم کی ماں تھیں۔
والدہ سلطان سلطنت عثمانیہ | |
---|---|
سابقہ سیاسی عہدہ | |
عائشہ حفصہ سلطان کا مجسمہ جو پہلی والدہ سلطان تھیں | |
اولین عہدہدار | عائشہ حفصہ سلطان |
آخری عہدہدار | رحیمہ پریستو سلطان |
انداز | والدہ سلطان آفندی |
سرکاری رہائش گاہ | توپ قاپی محل دولماباغچہ محل یلدز محل |
آغاز عہدہ | 30 ستمبر 1520ء |
اختتام عہدہ | 11 دسمبر 1904ء |
موجودہ دعویدار | منصب ختم |
فہرست والدہ سلطان
ترمیمشمار | نام والدہ سلطان | پیدائشی نام | علاقائی تعلق | دور | وفات | وجہ معزولی | سلاطین |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | عائشہ حفصہ سلطان | خان کریمیا منکلی گرائی کی بیٹی، اولاً مسیحی | 30 ستمبر 1520ء – 19 مارچ 1534ء | 19 مارچ 1534ء | وفات | سلیمان اول | |
2 | نور بانو سلطان | 15 دسمبر 1574ء – 7 دسمبر 1583ء | 7 دسمبر 1583ء | وفات | مراد ثالث | ||
3 | صفیہ سلطان | 15 جنوری 1595ء – 22 دسمبر 1603ء | 1619ء | سلطان مراد ثالث
کی وفات پر معزولی |
محمد ثالث | ||
4 | خنداں سلطان | ہیلینا | غالباً یونانی النسل | 22 دسمبر 1603ء – 12 نومبر 1605ء | 12 نومبر 1605ء | وفات | احمد اول |
5 | حلیمہ سلطان | ابخاز قوم | 22 نومبر 1617ء – 26 فروری 1618ء
19 مئی 1622ء – 10 ستمبر 1623ء |
10 ستمبر 1623ء | پہلا اور دوسرا دور سلطان
کی معزولی پر ختم ہوا۔ |
مصطفٰی اول
(بیٹا) | |
6 | ماہ پیکر کوسم سلطان | اناستاسیا | یونانی، کوسم سلطان کی
پیدائش تینوس، جمہوریہ وینس میں ہوئی۔ |
10 ستمبر 1623ء – 2 ستمبر 1651ء | 2 ستمبر 1651ء | قتل | مراد رابع(بیٹا)،
(بیٹا)، (پوتا) |
7 | تورخان خدیجہ سلطان | نادیہ | قدیمی یوکرینی قبائل | 2 ستمبر 1651ء – 4 اگست 1683ء
ماہ پیکرکوسم سلطان کی وفات کے بعد والدہ سلطان بن گئیں۔ |
4 اگست 1683ء | وفات | محمد رابع
(بیٹا) |
8 | صالحہ دل آشوب سلطان | قطارینہ | غالباً سربیائی | 8 نومبر 1687ء – 4 دسمبر 1689ء | 4 دسمبر 1689ء | وفات | سلیمان ثانی
(بیٹا) |
9 | رابعہ گلنوش سلطان | اِیومنیا وورِیا | یونانی | 6 فروری 1695ء – 6 نومبر 1715ء | 6 نومبر 1715ء | وفات | مصطفٰی ثانی
(بیٹا) (بیٹا) |
10 | صالحہ سلطان | الیگزینڈرا | یونانی النسل تھیں مگر پیدائش استنبول میں ہوئی۔ | 20 ستمبر 1730ء – 21 ستمبر 1739ء | 21 ستمبر 1739ء | وفات | محمود اول
(بیٹا) |
11 | عائشہ خانم سلطان | 21 ستمبر 1739ء – 1747ء | 1747ء | وفات | محمود اول
(سوتیلا بیٹا) | ||
12 | شہسوار سلطان | 13 دسمبر 1754ء – 16 اپریل 1756ء | 16 اپریل 1756ء | وفات | |||
13 | مہر شاہ سلطان | 7 اپریل 1789ء – 16 اکتوبر 1805ء | 16 اکتوبر 1805ء | وفات | |||
14 | عائشہ سینہ پرور سلطان | 29 مئی 1807ء – 28 جولائی 1808ء | 11 دسمبر 1828ء | سوتیلے بیٹے کی معزولی
پر والدہ سلطان کے عہدے سے معزول ہوگئیں۔ |
مصطفٰی رابع
(سوتیلا بیٹا) | ||
15 | نقش دل سلطان | 28 جولائی 1808ء – 22 اگست 1817ء | 22 اگست 1817ء | وفات | محمود ثانی | ||
16 | بزم عالم سلطان | سُوزی | جارجیائی، اولاً مسیحی تھیں، بعد ازاں اسلام قبول کر لیا۔ | 2 جولائی 1839ء – 2 مئی 1853ء | 2 مئی 1853ء | وفات | سلطان
(بیٹا) |
17 | پرتیونیال سلطان | حسنہ خاطر | 25 جون 1861ء – 30 مئی 1876ء | سلطان
کی معزولی پر والدہ سلطان کے عہدہ سے معزول کردی گئیں۔ |
سلطان
(بیٹا) | ||
18 | شوق افزا سلطان | وِلما | 30 مئی 1876ء – 31 اگست 1876ء | سلطان
(بیٹا) | |||
19 | رحیمہ پریستو سلطان | رحیمہ جوگان | اولاً مسیحی تھیں، بعد ازاں اسلام قبول کر لیا۔ | 31 اگست 1876ء– 11 دسمبر 1904ء | 11 دسمبر 1904ء | 11 دسمبر 1904ء کو رحیمہ پریستو سلطان کی وفات کے بعد یہ عہدہ خالی ہو گیا اور سلطان محمد وحید الدین
کی معزولی تک خالی رہا۔ |
سلطان
(بیٹا) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Fanny Davis (1986)۔ "The Valide"۔ The Ottoman Lady: A Social History from 1718 to 1918۔ ISBN 0-313-24811-7۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2014