عائشہ خان (پاکستانی اداکارہ)

پاکستانی اداکارہ

عائشہ خان (انگریزی: Ayesha Khan) (ولادت: 22 اگست 1948ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ وہ ڈراما نقب زن‎، بھروسہ پیار تیرا اور بساط دل‎ میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔

عائشہ خان (پاکستانی اداکارہ)
معلومات شخصیت
پیدائش 22 اگست 1948ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی اور کیریئر

ترمیم

عائشہ خان 22 اگست 1948ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ وہ پی ٹی وی چینل کے ڈراموں میں نظر آئیں۔[1] عائشہ اپنے پی ٹی وی ڈراموں، افسان، عروسہ، فیملی 93 اور مہندی کے لیے مشہور تھیں۔[2] عائشہ اور ان کی چھوٹی بہن خالدہ ریاست پاکستانی ٹیلی ویژن کے سنہری دور میں کافی مشہور تھیں۔[3]

ذاتی زندگی

ترمیم

عائشہ خان کی چھوٹی بہن خالدہ ریاست کا 1996ء میں انتقال ہو گیا۔ اپنی بہن کی وفات کے بعد، عائشہ نے فلمی دنیا کچھ وقت کے لیے چھوڑ دیا تھا لیکن وہ واپس آگئیں۔[4]

فلمو گرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن سیریز

ترمیم
سال نام کردار چینل
1982ء فیملی 93 زویا پی ٹی وی
2007ء - 2008ء مانے نا یہ دل ثریا ہم ٹی وی
2009ء - 2010ء بول میری مچھلی اسما جیو ٹی وی
2010ء وصَل‎ صائمہ ہم ٹی وی
2010ء - 2011ء پارسا شبانہ ہم ٹی وی
2010ء - 2011ء زنداں ماں پی ٹی وی
2011ء زِپ بس چپ رہو‎ عدن جیو ٹی وی
2011ء - 2012ء کچھ پیار کا پاگل پن عبیدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2012ء بے ایمان بی جان پی ٹی وی
2012ء مسیحا مائرہ ہم ٹی وی
2012ء - 2013ء مراۃُ العروس اکبری جیو انٹرٹینمینٹ[5]
2013ء - 2014ء مجھے خدا پہ یقین ہے شازیہ ہم ٹی وی
2014ء قدرت امی جان اے آر وائی ڈیجیٹل
2014ء شک کلثوم اے آر وائی ڈیجیٹل
2014ء - 2015ء محرم فضیہ ہم ٹی وی
2015ء بوجھ احسن کی والدہ جیو ٹی وی
2015ء دل عشق امی جان جیو انٹرٹینمینٹ
2015ء - 2016ء تمھارے سوا ارسل کی والدہ ہم ٹی وی
2016ء من مائل میکائیل کی والدہ ہم ٹی وی
2016ء میرا یار ملا دے فہد کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل[6]
2016ء - 2017ء نور زندگی نور کی والدہ جیو ٹی وی
2016ء - 2017ء خدا میرا بھی ہے امی اے آر وائی ڈیجیٹل
2017ء وہ ایک پل حنا کی دادی ہم ٹی وی
2017ء مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے اے آر وائی ڈیجیٹل[7][8]
2017ء - 2018ء تیری رضا سوہانا کی دادی اے آر وائی ڈیجیٹل[9][10]
2018ء میری ننھی پری سحرکی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2018ء میری گڑیا شریفان اے آر وائی ڈیجیٹل[11][12]
2018ء میں خواب بنتی ہوں روزینہ ہم ٹی وی[13]
2019ء بساط دل‎ ثانیہ کی والدہ ہم ٹی وی[14][15]
2019ء نقب زن دعا کی دادی ہم ٹی وی[16][17]
2019ء بھروسا پیار تیرا رئیسہ خانم جیو انٹرٹینمینٹ[18]
2020ء سوتیلی ممتا فریدہ، ساس ہم ٹی وی[19]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Meri Guriya's tragic first episode treats child abuse sensitively, but is the project ethical?"۔ Dawn۔ June 17, 2020 
  2. "10 hit serials of Fatima Surraya Bajia"۔ HIP۔ June 4, 2020۔ 29 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  3. "Actress Ayesha Khan"۔ June 1, 2020 
  4. "Ayesha Khan Biography"۔ tv.com.pk۔ June 2, 2020 
  5. "Mirat-ul-Uroos"۔ HarpalGeo۔ June 3, 2020 
  6. "Mera Yaar Miladay Exclusive Ary Digital Drama"۔ ARY Digital۔ June 5, 2020 
  7. "Mubarak Ho Beti Hui Hai ARY Digital Exclusive Drama"۔ ARY Digital۔ June 6, 2020 
  8. "Mubarak Ho Beti Hui Hai – Ary Digital Drama"۔ Festbyte۔ June 7, 2020۔ 25 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  9. "Teri Raza – ARY Digital Exclusive Drama"۔ ARY Digital۔ June 20, 2020 
  10. "Teri Raza OST Title Song By Ali Sethi ARY Digital Drama"۔ ARY Digital۔ June 22, 2020 
  11. "Meri Guriya Drama on ARY Digital: Cast, Timings & Schedule"۔ Brandsynario۔ June 8, 2020 
  12. "Meri Guriya: A Compendium Of Sorrow And Anguish"۔ ARY Digital۔ June 9, 2020 
  13. "Main Khwab Bunti Hon cast"۔ Hum TV۔ June 10, 2020۔ 23 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  14. "Bisaat-e-Dil Drama on HUM TV: Cast, Promo, Timings and Plot"۔ Brandsynario۔ June 11, 2020 
  15. "Cast, Start Date & Synopsis of HUM TV's latest drama Bisaat e Dil"۔ Trendingsocial۔ June 13, 2020 
  16. "Naqab Zan cast"۔ Hum TV۔ June 14, 2020۔ 06 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  17. "Hajra Yamin's character in Naqab Zan to have multiple shifts"۔ The International News۔ June 15, 2020 
  18. "Bharosa Pyar Tera"۔ HarpalGeo۔ June 16, 2020 
  19. "Soteli Maamta cast"۔ Hum TV۔ July 2, 2020۔ 19 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021