خالدہ ریاست ایک پاکستانی اداکارہ تهیں روہی بانو کے ساته وہ 1970 اور 1980 کی دہائی میں سرفہرست اداکارہ رہیں۔ وہ پاکستان کے معروف سیاست دان فیصل صالح حیات کی بیوی تھیں۔

خالدہ ریاست
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1953(1953-01-01)
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 اگست 1996(1996-80-26) (عمر  43 سال)
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
پیشہ actress
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خاندان

ترمیم

وہ اداکارہ عائشہ خان کی بہن ہیں۔ وہ معروف سیاست دان فیصل صالح حیات کی بیوی تھیں، جن سے ان کی شادی 1984ء میں ہوئی، فیصل سے ان کے دو بیٹے علی اور رضا ہیں۔

کیریئر

ترمیم

انهوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ڈراما نمدار سے کیا۔ انهیں حسینہ معین کی فلم بندش سے شہرت پائی۔

وفات

ترمیم

انهوں نے کینسر کی وجہ سے 26 اگست 1996ء کو وفات پائی۔

ڈرامے

ترمیم

ٹیلی فلمز

ترمیم
  • پناہ
  • دشت تنہائی
  • اب تم جا سکتے ہو
  • کهویا ہوا آدمی
  • ہاف پلیٹ

حوالہ جات

ترمیم