عابد کاشمیری

پاکستانی اداکار

عابد کشمیری (یا عابد کاشمیری) (انگریزی: Abid Kashmiri) (وفات: 11 اکتوبر 2024ء)، معروف پاکستانی فلم, ٹیلی ویژن اور اسٹیج اداکار اور کامیڈین تھے۔[2] انھوں نے مزاحیہ اداکاری میں زیادہ نام کمایا اور اسٹیج پر بہت کام کیا۔[3]

عابد کشمیری

معلومات شخصیت
پیدائش 4 مئی 1950ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور
وفات 11 اکتوبر 2024ء (74 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستان
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن اداکار ،  مزاحیہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں اسٹیج مزاحیہ اداکاری
اعزازات
نگارایوارڈ
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمی کام

ترمیم
  • بازار ِ حسن , 1988
  • عینک والاجن , 1995
  • جیتے ہيں شان سے , 1996
  • Kites Grounded (ھُن کی تیرا زور نی گُڈیئے) 2013

ٹیلی ویژن

ترمیم

اعزازات

ترمیم

فلم بازار حسن 1988 کے لیے ان کو بہترین مزاحیہ اداکار کے لیے نگار ایوارڈ دیا گیا ۔[حوالہ درکار]

وفات

ترمیم

کشمیری کا انتقال 11 اکتوبر 2024 کو 74 سال کی عمر میں ہوا۔[4][5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Incredible actor Abid Kashmiri passes away in Lahore — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2024
  2. Ali Usman (6 July 2010)۔ "Lost in city lights"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2018 
  3. "Archived copy (Profile of Abid Kashmiri)"۔ 09 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2018 
  4. Naveen Ali (11 October 2024)۔ "Incredible actor Abid Kashmiri passes away in Lahore"۔ Geo News۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2024 
  5. "Abid Kashmiri passes away"۔ Dawn 

بیرونی روابط

ترمیم