عاتکہ بنت مرہ سلمیہ، عبد مناف بن قصی بن کلاب کی بیوی، ہاشم بن عبد مناف کی والدہ اور پیغمبر محمد بن عبد اللہ کی دادیوں میں سے ایک تھیں۔ [1] [2]

عاتکہ بنت مرہ سلمیہ
معلومات شخصیت
شریک حیات عبد مناف بن قصی   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ہاشم بن عبد مناف ،  عبد شمس بن عبد مناف ،  مطلب بن عبد مناف   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عاتکہ بنت مرہ بن ہلال بن فالج بن ذکوان بن ثعلبہ بن بہثہ بن سُلیم بن منصور۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. خير الدين الزركلي (2002م)۔ الأعلام (PDF) (15 ایڈیشن)۔ دار العلم للملايين۔ ج 3۔ ص 242
  2. خير الدين الزركلي (2002م)۔ الأعلام (PDF) (15 ایڈیشن)۔ دار العلم للملايين۔ ج 3 {{حوالہ کتاب}}: نامعلوم پیرامیٹر |صحہ= رد کیا گیا (معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر |مقام اشاعت= رد کیا گیا (معاونت)
  3. الموسوعة الشاملة، كتاب الكامل في التاريخ لابن الأثير. تاريخ الولوج 29 مايو 2015. آرکائیو شدہ 2017-06-16 بذریعہ وے بیک مشین