عاتکہ سلطان
عاتکہ سلطان (عثمانی ترکی: عاتکه سلطان، 1614-1616، توپ قاپی محل، قسطنطنیہ - 1674ء ، قسطنطنیہ) ایک عثمانی شہزادی تھی، جو سلطان احمد اول کی بیٹی تھی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
عاتکہ سلطان کا مقبرہ ترکی کے شہر استنبول میں واقع آیا صوفیہ مسجد میں ابراہیم اول کے مزار کے اندر واقع ہے۔ | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 1614ء استنبول |
|||
وفات | سنہ 1674ء (59–60 سال) استنبول |
|||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | |||
والد | احمد اول | |||
خاندان | عثمانی خاندان | |||
درستی - ترمیم |