عادل خان بازئی
عادل خان بازئی ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔
عادل خان بازئی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمبازئی نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-262 (کوئٹہ-1) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 20,273 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر جمیعت علمائے اسلام (ف) کے ملک سکندر خان نے 12,873 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "NA-262 - Quetta 1"۔ Dunya News۔ 10 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2024
- ↑ "NA-262 Quetta 1"۔ Geo News۔ 10 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2024