عادل عسیران
عادِل عُسَیران (پیدائش: 5 جون 1905ء- وفات: 18 جون 1998ء) ایک لبنانی سیاستدان، لبنانی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر اور جمہوریہ لبنانی کے بانیوں میں سے ایک تھے۔
عادل عسیران | |
---|---|
(عربی میں: عادل عسيران) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 جون 1905ء صیدا |
وفات | 18 جون 1998ء (93 سال) صیدا |
شہریت | لبنان |
اولاد | علی اسیران |
عملی زندگی | |
مادر علمی | امریکن یونیورسٹی بیروت |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |