عاصمہ قریشی فرزند (پیدائش: یکم جنوری 1981ء لاہور، پنجاب) ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں بطور وکٹ کیپر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔ [1]

عاصمہ قریشی فرزند
ذاتی معلومات
مکمل نامعاصمہ قریشی فرزند
پیدائش (1981-01-01) 1 جنوری 1981 (age 43)
لاہور, پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 3)17 اپریل 1998  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 13)10 دسمبر 1997  بمقابلہ  ڈنمارک
آخری ایک روزہ15 اپریل 1998  بمقابلہ  سری لنکا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 1 8
رنز بنائے 35 134
بیٹنگ اوسط 17.50 19.14
100s/50s 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 20 60
کیچ/سٹمپ 0/2 1/7
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 14 دسمبر 2021

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "عاصمہ فرزند"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2013