عاطف علی خان (پیدائش:11 فروری 1986ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹر ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ [1] انھوں نے اکتوبر 2016ء میں عمان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا تھا۔ [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو 16 دسمبر 2016ء کو افغانستان کے خلاف کیا۔ [3]

عاطف علی خان
ذاتی معلومات
پیدائش (1986-02-11) 11 فروری 1986 (عمر 38 برس)
سیالکوٹ، پاکستان
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 33)16 دسمبر 2016  بمقابلہ  افغانستان
ماخذ: ESPNcricinfo، 15 اکتوبر 2016ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Atif Ali Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2016 
  2. "Oman tour of United Arab Emirates, 2nd Match: Oman v United Arab Emirates at ICCA Dubai, Oct 15, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2016 
  3. "Afghanistan tour of United Arab Emirates, 2nd T20I: United Arab Emirates v Afghanistan at Dubai (DSC), Dec 16, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2016