عاطف میاں
عاطف رحمان میاں (انگریزی: Atif Mian) ایک پاکستانی نژاد امریکی ماہر اقتصادیات ہیں۔[10] 2014ء میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے عاطف میاں کو دنیا کے پچیس بہترین نوجوان ماہرین اقتصادیات میں شمار کیا ہے۔ [11]
عاطف میاں | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جون 1975ء (49 سال)[1][2] نائجیریا |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
پیشہ | ماہر معاشیات [3]، کمپیوٹر سائنس دان [4]، استاد جامعہ [4] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5] |
شعبۂ عمل | معاشیات [6]، فنانس [6]، شمارندیات [6]، کمپیوٹر سائنس [7] |
ملازمت | جامعہ شکاگو ، جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
تنازع
ترمیمعاطف میاں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی قائم کردہ اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن ہیں جسے معاشیات اور مالیات کے مسائل پر مدد فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔[12] تاہم احمدی ہونے کی وجہ سے اسے پاکستان کے کئی حلقوں سے مخالفت کا سامنا ہے۔ [13][14] 7 ستمبر 2018ء کو انھیں اقتصادی مشاورتی کونسل سے ہٹا دیا گیا[15] تاہم اس فیصلے سے ناخوش ایک دوسرے کونسل کے رکن عاصم اعجاز خواجہ احتجاجاً مستعفی ہو گئے۔[16][17] 8 ستمبر 2018ء کو مشاورتی کونسل کے ایک اور رکن عمران رسول احتجاجاً مستعفی ہو گئے۔[18]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/no2003094249 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2019
- ↑ بنام: Atif Mian — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/28131396/
- ↑ https://scholar.princeton.edu/atif/home
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2017951671 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2017951671 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2017951671 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2017951671 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 دسمبر 2023
- ↑ https://www.gf.org/announcement-2021/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اپریل 2021
- ↑ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/atif-mian/ — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2022
- ↑ "Home | Atif Mian"۔ Scholar.princeton.edu۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-03
- ↑ IMF Lists 25 Brightest Young Economists
- ↑ PM Khan forms 18-member Economic Advisory Council، 1 ستمبر 2018
- ↑ "Atif R. Mian's appointment: Moment of truth for Imran Khan"۔ دی نیوز۔ 5 ستمبر 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-06
- ↑ "'We will not bow to extremists': Govt hits back after vicious campaign targets Atif Mian"۔ ڈان۔ 4 ستمبر 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-06
- ↑ Chaudhry، Dawn.com (7 ستمبر 2018)۔ "Under pressure govt backtracks on Atif Mian's appointment; removes economist from advisory council"۔ ڈان۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-07
- ↑ "EAC loses one more Ivy League professor after Atif Mian". The News (انگریزی میں). 7 ستمبر 2018. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-09-07.
- ↑ "Asim Ijaz Khawaja, leading international economist quits Pakistan EAC as protest". ٹائمز آف اسلام آباد (انگریزی میں). 7 ستمبر 2018. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-09-08.
- ↑ عاطف میاں کا استعفیٰ: مشاورتی کونسل کے ایک اور رکن عمران رسول بھی مستعفی | پاکستان - Geo.tv