مرکزی مینیو کھولیں
 
وزیر اعظم
اسلامی جمہوریہ پاکستان
وزیر اعظم پاکستان
وزیر اعظم پاکستان کا پرچم
وزیر اعظم پاکستان
نشان

وزیر اعظم پاکستان

برسر منصب
عمران خان
آغاز منصب 18 اگست 2018ء
خطاب عزت مآب
معلومات منصب
رہائش دفتر وزیر اعظم
تقرر کنندہ ایوان زیریں پاکستان
مدت منصب پانچ سال؛ قوم اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ ختم
تشکیل 15 اگست 1947؛ 71 سال قبل (1947-08-15)
تنخواہ سالانہ 16 لاکھ
ویب سائٹ www.pmo.gov.pk/

وزیر اعظم پاکستان حکومت پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کے ارکان وزیر اعظم کو منتخب کرتے ہیں۔ وزیر اعظم کا یہ عہدہ پانچ سال کے لیے ہوتا ہے۔ وزیر اعظم اپنی معاونت کے لیے کابینہ کا انتخاب کرتا ہے۔ صدر پاکستان کے پاس وزیر اعظم اور اسمبلی کو برخاست کرنے کا قانونی حق حاصل ہے۔ پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان ہیں

فہرستِ وزرائے اعظم پاکستانترميم

قیام پاکستان سے لے کر اب تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہنے والی شخصیات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے:

شمار نام تصویر قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا تاریخ پیدائش و وفات سیاسی جماعت
1 لیاقت علی خان   15 اگست 1947ء 16 اکتوبر 1951ء 1 اکتوبر 1896ء16 اکتوبر 1951ء   مسلم لیگ
2 خواجہ ناظم الدین   17 اکتوبر 1951ء 17 اپریل 1953ء 19 جولائی 1894ء22 اکتوبر 1964ء   مسلم لیگ
3 محمد علی بوگرہ   17 اپریل 1953ء 12 اگست 1955ء 12 اگست 1909ء15 جولائی 1963ء   مسلم لیگ
4 چوہدری محمد علی   12 اگست 1955ء 12 ستمبر 1956ء 15 جولائی 1905ء2 دسمبر 1980ء   مسلم لیگ
5 حسین شہید سہروردی   12 ستمبر 1956ء 17 اکتوبر 1957ء 8 ستمبر 1892ء5 دسمبر 1963ء عوامی لیگ
6 ابراہیم اسماعیل چندریگر   17 اکتوبر 1957ء 16 دسمبر 1957ء 15 اپریل 1898ء13 مارچ 1968ء   مسلم لیگ
7 ملک فیروز خان نون   16 دسمبر 1957ء 7 اکتوبر 1958ء 18 جون 1893ء9 دسمبر 1970ء ریپبلکن پارٹی
- عہدہ خالی رہا   28 اکتوبر 1958ء 7 دسمبر 1971ء 1958ء سے 1971ء تک وزیر اعظم کا عہدہ بوجہ فوجی قانون اور نیا صدارتی آئین خالی رہا
8 نور الامین   7 دسمبر 1971ء 20 دسمبر 1971ء 15 جولائی 1893ء2 اکتوبر 1974ء   مسلم لیگ
- عہدہ خالی رہا   20 دسمبر 1971ء 14 اگست 1973ء
9 ذوالفقار علی بھٹو   14 اگست 1973ء 5 جولائی 1977ء 5 جنوری 1928ء4 اپریل 1979ء   پاکستان پیپلز پارٹی
- عہدہ خالی رہا   5 جولائی 1977ء 24 مارچ 1985ء وزیر اعظم کا عہدہ ایک بار پھر فوجی قانون (مارشل لا) کی وجہ سے خالی رہا
10 محمد خان جونیجو   24 مارچ 1985ء 29 مئی 1988ء 18 اگست 1932ء16 مارچ 1993ء   پاکستان مسلم لیگ
11 بینظیر بھٹو   2 دسمبر 1988ء 6 اگست 1990ء 21 جون 1953ء27 دسمبر 2007ء   پاکستان پیپلز پارٹی
نگران-1 غلام مصطفٰی جتوئی   6 اگست 1990ء 6 نومبر 1990ء 14 اگست 1931ء20 نومبر 2009ء   اسلامی جمہوری اتحاد
12 نواز شریف   6 نومبر 1990ء 18 اپریل 1993ء 25 دسمبر 1949ء - حیات   اسلامی جمہوری اتحاد
نگران-2 بلخ شیر مزاری   18 اپریل 1993ء 26 مئی 1993ء 8 جولائی 1928ء - حیات قائم مقام
12 نواز شریف   26 مئی 1993ء 18 جولائی 1993ء 25 دسمبر 1949ء - حیات   پاکستان مسلم لیگ ن
نگران-3 معین الدین قریشی   18 جولائی 1993ء 19 اکتوبر 1993ء 16 اپریل 1930ء - حیات قائم مقام
11 بینظیر بھٹو   19 اکتوبر 1993ء 5 نومبر 1996ء 21 جون 1953ء27 دسمبر 2007ء   پاکستان پیپلز پارٹی
نگران-4 معراج خالد   5 نومبر 1996ء 17 فروری 1997ء 20 ستمبر 1916ء13 جون 2003ء قائم مقام
12 نواز شریف   17 فروری 1997ء 12 اکتوبر 1999ء 25 دسمبر 1949ء - حیات   پاکستان مسلم لیگ ن
- عہدہ خالی رہا   12 اکتوبر 1999ء 21 نومبر 2002ء پرویز مشرف کے فوجی قانون (PCO) کے باعث وزارت عظمیٰ کا عہدہ خالی رہا
13 ظفر اللہ خان جمالی   21 نومبر 2002ء 26 جون 2004ء 1 جنوری 1944ء - حیات   پاکستان مسلم لیگ ق
14 چوہدرى شجاعت حسين   30 جون 2004ء 20 اگست 2004ء 27 جنوری 1946ء - حیات   پاکستان مسلم لیگ ق
15 شوکت عزیز   20 اگست 2004ء 16 نومبر 2007ء 6 مارچ 1949ء - حیات   پاکستان مسلم لیگ ق
نگران-5 محمد میاں سومرو   16 نومبر 2007ء 25 مارچ 2008ء 19 اگست 1950ء - حیات قائم مقام
16 سید یوسف رضا گیلانی   25 مارچ 2008ء 26 اپریل 2012ء (19 جون، 2012) 24 جون 1952ء - حیات   پاکستان پیپلز پارٹی
17 راجہ پرویز اشرف   22 جون 2012ء 2013ء 26 دسمبر 1950ء - حیات   پاکستان پیپلز پارٹی
نگران-6 میر ہزار خان کھوسو   24 مارچ 2013ء 4 جون 2013ء 30 دسمبر 1929ء - حیات قائم مقام
12 نواز شریف   5 جون 2013ء 28 جولائی 2017ء 25 دسمبر 1949ء - حیات   پاکستان مسلم لیگ ن
18 شاہد خاقان عباسی   1 اگست 2017ء 31 مئی 2018ء 27 دسمبر 1958ء - حیات   پاکستان مسلم لیگ ن
نگران-7 ناصر الملک   1جون 2018ء 17 اگست 2018ء 17 اگست 1950ء- حیات قائم مقام
19 عمران خان   18 اگست 2018ء تاحال 5 اکتوبر 1952ء - حیات   پاکستان تحریک انصاف

مزید دیکھیےترميم