عافیہ شہربانو ضیا
عافیہ شہربانو ضیا ایک پاکستانی حقوق نسواں کی محقق، مصنفہ اور سماجی کارکن ہیں جو کراچی میں مقیم ہیں۔ [1][2] وہ "پاکستان میں ایمان اور تحریک نسواں '(سسیکس تعلیمی پریس، 2018) کی مصنفہ ہیں۔[3][4][5] اور خواتین، سیکولرزم اور مذہب پر کئی مضامین شائع کر چکی ہیں۔[6][7] وہ ویمن ایکشن فورم کی سرگرم رکن بھی ہیں ۔[8][9]
عافیہ شہربانو ضیا | |
---|---|
عافیہ شہربانو ضیا | |
معلومات شخصیت | |
قومیت | پاکستان |
پیشہ | لکھاری، محقق، خواتین حقوق کی کارکن |
کارہائے نمایاں | فیتھ اینڈ فیمنزم ان پاکستان۔2018ء کی مصنفہ |
درستی - ترمیم |
تعلیم
ترمیمعافیہ نے یارک یونیورسٹی سے ماسٹرز اور ٹورنٹو یونیورسٹی سے ویمن اور صنف اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ انھوں نے یونیورسٹی آف ٹورنٹو اور حبیب یونیورسٹی میں پڑھایا بھی ہے۔[10][11]
مصنفہ
ترمیمعافیہ بہت سی کتابوں اور مضامین کی مصنفہ ہیں جن میں "اسلامی تناظر میں جنسی جرائم۔1994ء"، "مطالبات کے لیے آواز" (زیڈ بوکس ، 2014ء) اور "مقابلہ نسائی: ایشیا میں صنف اور اسلام"۔ (سنی پریس 2015ء) شامل ہیں۔)۔ ان کے مضامین بین الاقوامی حقوق نسواں جرنل آف سیاست اور "فیمنسٹ ریویو" میں شائع ہوئے ہیں۔[12][13][14][15] عافیہ کی کتاب ، پاکستان میں ایمان اور حقوق نسواں، حالیہ برسوں میں پاکستان میں سیکولر حقوق نسواں کی تحریکوں کو درپیش کامیابیوں، تاریخ اور خطرات کے بارے میں بات کرتی ہے۔ عافیہ اس کتاب میں، ملک میں ان تحریکوں کی صلاحیت کو پہچاننے کی کوشش کرتی ہیں۔[16][17]
کالم نگار
ترمیمعافیہ نے ڈان نیوز، [18] نیادور، ,[19] نیوز انٹرنیشنل،[20] اوپن ڈیموکریسی،[21] فرائیڈے ٹائمز،[22] ٹی این ایس- دا نیوز آن سنڈے،[23] اکانامک اینڈ پولیٹکل ویکلی،[24] ایکسپریس ٹریبون، [25] ڈیلی ٹائمز (پاکستان)، [26] اور دی گارڈین میں کالم لکھے ہیں۔[27]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "KARACHI: More citizens upset with beach project"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 28 February 2007
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1118204/
- ↑ "Faith and Feminism in Pakistan"۔ www.sussex-academic.com۔ 11 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2020
- ↑ S. Akbar Zaidi (22 January 2018)۔ "Celebrating women academics"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)
- ↑ https://www.amazon.com/Faith-Feminism-Pakistan-Religious-Autonomy/dp/1845199162
- ↑ Xari Jalil (13 January 2019)۔ "Zia regime painted 'open' woman as immoral"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)
- ↑ Nadeem F. Paracha (1 September 2019)۔ "SMOKERS' CORNER: THE HOPE OF THE APOLOGIST"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)
- ↑ "Professor Dr. Afiya S. Zia"۔ Trust for Democratic Education and Accountability (TDEA)۔ 02 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2020
- ↑ Moniza Inam (14 February 2016)۔ "Women empowerment: The spring of hope"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)
- ↑ "Faith and Feminism in Pakistan; Religious Agency or Secular Autonomy? Talk by Afiya S. Zia"۔ T2F | A Project of PeaceNiche۔ 5 June 2018۔ 02 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2020
- ↑ "SARC Event: Faith and Feminism in Pakistan: Religious Agency or Secular Autonomy"۔ www.southasia.ox.ac.uk (بزبان انگریزی)
- ↑ "Contributors"۔ Manchester University Press۔ 18 August 2020
- ↑ "Contesting Feminisms"۔ www.sunypress.edu
- ↑ Afiya Shehrbano Zia (3 July 2017)۔ "Performance anxiety: women's sexed bodies in Pakistan"۔ International Feminist Journal of Politics۔ 19 (3): 296–310۔ ISSN 1461-6742۔ doi:10.1080/14616742.2016.1207464
- ↑ Afiya Shehrbano Zia (1 February 2009)۔ "The Reinvention of Feminism in Pakistan:"۔ Feminist Review (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0141-7789۔ doi:10.1057/fr.2008.48
- ↑ Aneeqa M. Wattoo (2 September 2018)۔ "NON-FICTION: SECULAR SISTERHOODS IN PAKISTAN"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)
- ↑ "A Panel Discussion on 'Faith and Feminism in Pakistan'"[مردہ ربط]
- ↑ "Afiya S. Zia - DAWN.COM"۔ www.dawn.com (بزبان انگریزی)
- ↑ Afiya Shehrbano Zia۔ "Afiya Shehrbano Zia columns - Articles by Afiya Shehrbano Zia"۔ Naya Daur۔ 16 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2020
- ↑ "Afiya Shehrbano:Writer - The News International: Latest News Breaking, Pakistan News"۔ www.thenews.com.pk
- ↑ "Author Page"۔ openDemocracy (بزبان انگریزی)
- ↑ Afiya Shehrbano Zia۔ "Understanding Spatial and Historic Sexualities"۔ The Friday Times
- ↑ "Afiya Shehrbano Zia:The News on Sunday (TNS) » Weekly Magazine - The News International"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)
- ↑ "Afiya Shehrbano Zia"۔ Economic and Political Weekly (بزبان انگریزی)۔ 5 June 2015
- ↑ "Afiya Shehrbano Zia, Author at The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)
- ↑ "Afiya Shehrbano Zia Archives"۔ Daily Times
- ↑ "Pakistan's war on polio workers | Afiya Shehrbano Zia"۔ the Guardian (بزبان انگریزی)۔ 3 January 2013