عالمی تنظیم برائے حقوق دانش
(عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت سے رجوع مکرر)
عالمی تنظیم برائے حقوق دانش، عالمی تنظیم برائے ملکیتی حقوق دانش یا ورلڈ انٹیلکچوئیل پراپرٹی آرگنائزیشن (WIPO) اقوام متحدہ کی 16 خصوصی تنظیموں میں سے ایک تنظیم ہے۔ عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت 1967ء میں قائم کی گئی، جس کا مقصد دنیا بھر میں تخلیقی سرگرمیوں کی ترویج اور بین الاقوامی سطح پر حقوق دانش کا تحفظ کرنا تھا۔[1]
اس تنظیم کے اراکین میں دنیا بھر کی 184 ریاستیں شامل ہیں۔[2] اس تنظیم نے کل 24 معاہدے تشکیل دیے تھے۔ اس تنظیم کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں قائم کیا گیا ہے۔
عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت World Intellectual Property Organization | |
مخفف | WIPO |
---|---|
قِسم | خصوصی ادارہ |
قانونی حیثیت | فعال |
سربراہ | ڈائریکٹر جنرل Francis Gurry |
ویب سائٹ | www.wipo.int |
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر عالمی تنظیم برائے حقوق دانش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ کنونشن برائے تنظیم سازی بحوالہ حقوق دانش, [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wipo.int (Error: unknown archive URL)اسٹاک ہوم میں منظور کی گئی، بتاریخ جولائی 14, 1967ء
- ↑ فہرست اراکین عالمی تنظیم برائے حقوق دانش 11 ستمبر 2008ء تک
بیرونی روابط
ترمیمویکی اقتباس میں عالمی تنظیم برائے حقوق دانش سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |