عالمی نابینا کرکٹ کونسل

عالمی نابینا کرکٹ کونسل (WBCC) نابینا کرکٹ کی ایک انتظامیہ ہے جو اسے بین الاقوامی سطح پر منظم کرتی ہے۔ ڈبلیو بی سی کا قیام ستمبر 1996ء میں اس وقت کیا گیا جب دہلی ، بھارت میں عالمی سطح پر نابینا کرکٹ کو فروغ دینے اور اس پر قابو پانے کے لیے ایک مشاورت ہوئی۔ جارج ابراہم ڈبلیو بی سی کے بانی چیئرمین ہیں۔

عالمی نابینا کرکٹ کونسل
مخففWBCC
بانیGeorge Abraham
مقامِ قیامدہلی, India
ہیڈکوارٹربنگلور, کرناٹک, India
President
Syed Sultan Shah
1st Vice President
Mahantesh G.K.
2nd Vice President
Vacant
Secretary General
Raymond Moxly
ویب سائٹworldblindcricket.org

ہوئی۔ جارج ابراہم ڈبلیو بی سی کے بانی چیئرمین ہیں۔ [1]

مکمل اراکین

ترمیم

ڈبلیو بی سی سی کے اس بار دس مکمل اراکین ہیں اور ڈبلیو بی سی سی کے مکمل اراکین کی فہرست ذیل میں ہے۔

  • آسٹریلیا
  • بنگلہ دیش
  • انگلستان
  • بھارت - (CABI)
  • نیپال
  • نیوزی لینڈ
  • پاکستان - (PBCC)
  • جنوبی افریقہ
  • سری لنکا
  • ویسٹ انڈیز

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Vision impaired cricket"۔ CricketAct۔ 10 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2012 

بیرونی روابط

ترمیم