عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد

 اقوام متحدہ عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد یا عالمی اتحاد برائے ٹیلی مواصلات یا انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین (International Telecommunication Union)، دوسری سب سے پُرانی بین الاقوامی تنظیم جو اب بھی موجود ہے، اِس کے قیام کا مقصد عالمی ریڈیو اور ٹیلی مواصلات کو معیاری بنانا اور منظّم کرنا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

ویڈیو

ترمیم