عالمی یوم مہاجرین

عالمی دن

عالمی یوم مہاجرین (انگریزی: International Migrants Day) ہر سال 18 دسمبر کو اقوام متحدہ کے تحت منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا فلپائنی مہاجرین و دیگر ایشیائی مہاجرین تنظیموں نے 1997ء میں منانے کی ابتدا کی۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے 4 دسمبر، 2000ء قرارداد نمبر 55/93 کے ذریعے ہر سال یہ دن منانے کی قرارداد منظور کی۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں مہاجرین کی حفاظت، بنیادی حقوق، ان سے انسانی ہمدردی کا سلوک کرنے کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔[1]

عالمی یوم مہاجرین
باضابطہ نامInternational Migrants Day
منانے والےاقوام متحدہ کے رکن ممالک
تقریباتاقوام متحدہ
آغاز18 دسمبر 1997ء
تاریخ18 دسمبر
تکرارسالانہ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم