پناہ گزینوں کا عالمی دن

ہرسال 20 جون کو ورلڈ ریفیوجی ڈے یعنی مہاجرین یا پناہ گزین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

پس منظر

ترمیم

دنیا بھر میں جنگ، تعصب، کشیدگی، سیاسی تناؤ، امتیازی سلوک اور دیگر قدرتی آفات کے باعث ہر ایک منٹ بعد آٹھ لوگ اپنے گھروں سے محروم ہوجاتے ہیں اپنا گھر بار چھوڑ کر دوسری جگہ نقل مکانی کرجاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اوران کو درپیش مسائل سے آگاہی کے لیے 20 جون ورلڈ ریفیوجی ڈے یعنی مہاجرین یا پناہ گزین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں 4کروڑ37 لاکھ لوگ تارکین وطن کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ مزید 2کروڑ 75لاکھ افراد اپنے ہی ممالک میں بے سروسامانی کی زندگی گزار رہے ہیں

مزید دیکھیے

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔