عالیہ بنت حسین
عالیہ بنت حسین (انگریزی: Princess Alia bint Hussein) اردن کے شاہ حسین بن طلال کے بچوں میں سب سے بڑی تھی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 13 فروری 1956 (67 سال) اردن |
|||
شہریت | ![]() |
|||
والد | شاہ حسین بن طلال | |||
والدہ | دینا بنت عبد الحمید | |||
بہن/بھائی | ایمان بنت الحسین، عائشہ بنت الحسین، رایہ بنت الحسین، زین بنت الحسین، ہیا بنت الحسین، عبداللہ دوم، حمزہ بن الحسین، ہاشم الحسین، فیصل بن الحسین، علی بن الحسین |
|||
خاندان | ہاشمی | |||
دیگر معلومات | ||||
مادر علمی | جامعہ اردن | |||
درستی - ترمیم ![]() |