عالی گجرات کا ایک گاؤں ہے جو لالہ موسیٰ اور گجرات کے درمیاں نالہ بھمبر پر واقع ہے۔ یہ تحصیل گجرات کا آخری گاؤں ہے(؟)۔ اس کی آبادی تقریباً 2000 نفوس ہے۔