سید محمد عباس جعفری، ایک پاکستانی سیاست دان اور ماڈل ہیں۔ جعفری دو بار بہترین مرد ماڈل لکس اسٹائل ایوارڈز اور ایک بار ہم ایوارڈز کے فاتح ہیں۔ جعفری نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر سندھ اسمبلی کے حلقہ PS-125 (کراچی) سے 2018 کے انتخابات میں حصہ لیا۔ انھوں نے 30,687 ووٹ لے کر الیکشن جیتا تھا۔ [1]

عباس جعفری
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1987ء (عمر 36–37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر

ترمیم

عباس جعفری نے کرکٹ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور کچھ سال تک پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں کھیلے۔ وہ ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس میں بھی کھیلے۔ بعد ازاں 2001 میں انھیں فیشن انڈسٹری کے لیے آفرز ملیں تو انھوں نے ماڈلنگ انڈسٹری میں شمولیت اختیار کی اور مختلف فیشن ایونٹس اور شوز میں دیکھے گئے۔ [1]

  1. ^ ا ب "Biography of the model Abbas Jafri"۔ fashion47.pk۔ April 12, 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 15, 2013