عبدالحبیب یوسف مارفانی
نیتا جی سبھاش چندر بوس کی "انڈین نیشنل آرمی" میں مالی تعاون کرنے والا پہلا شخص
عبدالحبیب یوسف مارفانی (انگریزی: Abdul Habeeb Yusuf Marfani) دھوراجی کے تاجر تھے جو ہندستانی ریاست گجرات کے علاقے سوراشٹر میں واقع ایک قصبہ ہے۔[1][2][3]
عبدالحبیب یوسف مارفانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
نیتا جی سبھاش چندر بوس کی آزاد ہند فوج (آئی این سی) کی مدد کے لیے ایک کروڑ روپئے کی دولت ہندوستانی قومی فوج کو دیا تھا۔[1] عطیہ دینے والے پہلے شخص تھے۔[2][3] انھوں نے تقریبا 1 کروڑ روپے ہندوستانی قومی فوج کو دیے تھے۔[1][2][3]
آزاد ہند فوج یا انڈین نیشنل آرمی دوسری جنگِ عظیم کے دوران تشکیل پائی۔ سبھاش چندر بوس اس کے بانیوں میں سے تھے۔
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ Kingshuk Nag (2015-11-18)۔ Netaji: Living Dangerously (بزبان انگریزی)۔ AuthorsUpFront | Paranjoy۔ ISBN 978-93-84439-70-5
- ^ ا ب پ "Gujarati Muslim who gave one crore to Netaji"۔ milligazette.com
- ^ ا ب پ "Gujarati Muslim gave Rs 1 crore to Netaji"۔ ٹائمز آف انڈیا