عبد الحفیظ لاکھو (1928–2017)، ایک پاکستانی وکیل اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دفاعی وکیل تھے۔ [2] [3] [4] انھوں نے مختصر عرصے کے لیے پاکستان ایئر فورس میں بطور پائلٹ خدمات انجام دیں لیکن بعد میں وکیل کے طور پر اپنا کیریئر بنانے کے لیے استعفیٰ دے دیا۔ وہ ایک سیاسی کارکن اور ذو الفقار علی بھٹو کے حامی تھے۔ انھیں 1990 کی دہائی میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا گیا۔ [5] ان کا انتقال 87 سال کی عمر میں ہوا۔ [5]

عبدالحفیظ لاکھو
معلومات شخصیت
پیدائش 10 مئی 1928ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 جنوری 2017ء (89 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ وکیل ،  کارکن انسانی حقوق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایوارڈ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب https://tribune.com.pk/story/1287648/last-rites-senior-lawyer-hafeez-lakho-passes-away/
  2. "Veteran lawyer Abdul Hafeez Lakho passes away – SAMAA TV"
  3. Tahir Siddiqui (8 جنوری 2017)۔ "Abdul Hafeez Lakho is no more"
  4. "DailyTimes – Zardari expresses grief over Hafeez Lakho's death"۔ dailytimes.com.pk
  5. ^ ا ب "Last rites: Senior lawyer Hafeez Lakho passes away – The Express Tribune"۔ 8 جنوری 2017